وہ یعقُوب کو تیرے احکاماور اِسرا ئیل کو تیری شرِیعت سِکھائیں گےوہ تیرے آگے بخُوراور تیرے مذبح پر پُوری سوختنی قُربانی رکھّیں گے۔