اِستِثنا 33:12 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور بنیمِین کے حق میں اُس نے کہا:-خُداوند کا پیارا سلامتی کے ساتھ اُس کے پاس رہے گا۔وہ سارے دِن اُسے ڈھانکے رہتا ہےاور وہ اُس کے کندھوں کے بِیچ سکُونت کرتا ہے۔

اِستِثنا 33

اِستِثنا 33:10-20