تو یہ اُس کے جِسم کی جِلد میں پُرانا کوڑھ ہے ۔ سو کاہِن اُسے ناپاک قرار دے پر اُسے بند نہ کرے کیونکہ وہ ناپاک ہے۔