اور کاہِن اُسے مُلاحظہ کرے اور اگر دیکھے کہ جِلدپر سفید ورم ہے اور اُس نے بالوں کو سفید کر دِیا ہے اور اُس ورم کی جگہ کا گوشت جِیتا اور کچّا ہے۔