اور اگر کوڑھ جِلد میں چاروں طرف پُھوٹ آئے اورجہاں تک کاہِن کو دِکھائی دیتا ہے یِہی معلُوم ہو کہ اُس کی جِلد سر سے پاؤں تک کوڑھ سے ڈھک گئی ہے۔