۳۔یوحنا 1:12 اردو جیو ورژن (UGV)

سب لوگ دیمیتریُس کی اچھی گواہی دیتے ہیں بلکہ سچائی خود بھی اُس کی اچھی گواہی دیتی ہے۔ ہم بھی اِس کے گواہ ہیں، اور آپ جانتے ہیں کہ ہماری گواہی سچی ہے۔

۳۔یوحنا 1

۳۔یوحنا 1:9-14