۳۔یوحنا 1:11 اردو جیو ورژن (UGV)

میرے عزیز، جو بُرا ہے اُس کی نقل مت کرنا بلکہ اُس کی کرنا جو اچھا ہے۔ جو اچھا کام کرتا ہے وہ اللہ سے ہے۔ لیکن جو بُرا کام کرتا ہے اُس نے اللہ کو نہیں دیکھا۔

۳۔یوحنا 1

۳۔یوحنا 1:10-15