۲۔کرنتھیوں 9:8 اردو جیو ورژن (UGV)

اور اللہ اِس قابل ہے کہ آپ کو آپ کی ضروریات سے کہیں زیادہ دے۔ پھر آپ کے پاس ہر وقت اور ہر لحاظ سے کافی ہو گا بلکہ اِتنا زیادہ کہ آپ ہر قسم کا نیک کام کر سکیں گے۔

۲۔کرنتھیوں 9

۲۔کرنتھیوں 9:7-11