۲۔کرنتھیوں 9:7 اردو جیو ورژن (UGV)

ہر ایک اُتنا دے جتنا دینے کے لئے اُس نے پہلے اپنے دل میں ٹھہرا لیا ہے۔ وہ اِس میں تکلیف یا مجبوری محسوس نہ کرے، کیونکہ اللہ اُس سے محبت رکھتا ہے جو خوشی سے دیتا ہے۔

۲۔کرنتھیوں 9

۲۔کرنتھیوں 9:2-11