۲۔کرنتھیوں 7:3 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں یہ بات آپ کو مجرم ٹھہرانے کے لئے نہیں کہہ رہا۔ مَیں آپ کو پہلے بتا چکا ہوں کہ آپ ہمیں اِتنے عزیز ہیں کہ ہم آپ کے ساتھ مرنے اور جینے کے لئے تیار ہیں۔

۲۔کرنتھیوں 7

۲۔کرنتھیوں 7:1-10