۲۔کرنتھیوں 7:2 اردو جیو ورژن (UGV)

ہمیں اپنے دل میں جگہ دیں۔ نہ ہم نے کسی سے ناانصافی کی، نہ کسی کو بگاڑا یا اُس سے غلط فائدہ اُٹھایا۔

۲۔کرنتھیوں 7

۲۔کرنتھیوں 7:1-9