۲۔کرنتھیوں 5:12 اردو جیو ورژن (UGV)

کیا ہم یہ بات کر کے دوبارہ اپنی سفارش کر رہے ہیں؟ نہیں، آپ کو ہم پر فخر کرنے کا موقع دے رہے ہیں تاکہ آپ اُن کے جواب میں کچھ کہہ سکیں جو ظاہری باتوں پر شیخی مارتے اور دلی باتیں نظرانداز کرتے ہیں۔

۲۔کرنتھیوں 5

۲۔کرنتھیوں 5:3-21