۲۔کرنتھیوں 5:11 اردو جیو ورژن (UGV)

اب ہم خداوند کے خوف کو جان کر لوگوں کو سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ہم تو اللہ کے سامنے پورے طور پر ظاہر ہیں۔ اور مَیں اُمید رکھتا ہوں کہ ہم آپ کے ضمیر کے سامنے بھی ظاہر ہیں۔

۲۔کرنتھیوں 5

۲۔کرنتھیوں 5:9-14