۲۔کرنتھیوں 12:2 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں مسیح میں ایک آدمی کو جانتا ہوں جسے چودہ سال ہوئے چھین کر تیسرے آسمان تک پہنچایا گیا۔ مجھے نہیں پتا کہ اُسے یہ تجربہ جسم میں یا اِس کے باہر ہوا۔ خدا جانتا ہے۔

۲۔کرنتھیوں 12

۲۔کرنتھیوں 12:1-12