۲۔کرنتھیوں 12:1 اردو جیو ورژن (UGV)

لازم ہے کہ مَیں کچھ اَور فخر کروں۔ اگرچہ اِس کا کوئی فائدہ نہیں، لیکن اب مَیں اُن رویاؤں اور انکشافات کا ذکر کروں گا جو خداوند نے مجھ پر ظاہر کئے۔

۲۔کرنتھیوں 12

۲۔کرنتھیوں 12:1-9