۲۔سموایل 2:22 اردو جیو ورژن (UGV)

ابنیر نے اُسے آگاہ کیا، ”خبردار۔ میرے پیچھے سے ہٹ جائیں، ورنہ آپ کو مار دینے پر مجبور ہو جاؤں گا۔ پھر آپ کے بھائی یوآب کو کس طرح منہ دکھاؤں گا؟“

۲۔سموایل 2

۲۔سموایل 2:18-28