۲۔سموایل 2:21 اردو جیو ورژن (UGV)

ابنیر بولا، ”دائیں یا بائیں طرف ہٹ کر کسی اَور کو پکڑیں! جوانوں میں سے کسی سے لڑ کر اُس کے ہتھیار اور زرہ بکتر اُتاریں۔“لیکن عساہیل اُس کا تعاقب کرنے سے باز نہ آیا۔

۲۔سموایل 2

۲۔سموایل 2:16-28