۲۔سموایل 15:32 اردو جیو ورژن (UGV)

چلتے چلتے داؤد پہاڑ کی چوٹی پر پہنچ گیا جہاں اللہ کی پرستش کی جاتی تھی۔ وہاں حوسی ارکی اُس سے ملنے آیا۔ اُس کے کپڑے پھٹے ہوئے تھے، اور سر پر خاک تھی۔

۲۔سموایل 15

۲۔سموایل 15:23-37