۲۔سموایل 15:31 اردو جیو ورژن (UGV)

راستے میں داؤد کو اطلاع دی گئی، ”اخی تُفل بھی ابی سلوم کے ساتھ مل گیا ہے۔“ یہ سن کر داؤد نے دعا کی، ”اے رب، بخش دے کہ اخی تُفل کے مشورے ناکام ہو جائیں۔“

۲۔سموایل 15

۲۔سموایل 15:30-37