۲۔سموایل 1:23 اردو جیو ورژن (UGV)

ساؤل اور یونتن کتنے پیارے اور مہربان تھے! جیتے جی وہ ایک دوسرے کے قریب رہے، اور اب موت بھی اُنہیں الگ نہ کر سکی۔ وہ عقاب سے تیز اور شیرببر سے طاقت ور تھے۔

۲۔سموایل 1

۲۔سموایل 1:15-24