۲۔سموایل 1:22 اردو جیو ورژن (UGV)

یونتن کی کمان زبردست تھی، ساؤل کی تلوار کبھی خالی ہاتھ نہ لوٹی۔ اُن کے ہتھیاروں سے ہمیشہ دشمن کا خون ٹپکتا رہا، وہ سورماؤں کی چربی سے چمکتے رہے۔

۲۔سموایل 1

۲۔سموایل 1:16-27