۲۔سلاطین 6:11 اردو جیو ورژن (UGV)

آخرکار شام کے بادشاہ نے بہت رنجیدہ ہو کر اپنے افسروں کو بُلایا اور پوچھا، ”کیا کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ ہم میں سے کون اسرائیل کے بادشاہ کا ساتھ دیتا ہے؟“

۲۔سلاطین 6

۲۔سلاطین 6:4-20