۲۔سلاطین 6:10 اردو جیو ورژن (UGV)

تب اسرائیل کا بادشاہ اپنے لوگوں کو مذکورہ جگہ پر بھیجتا اور وہاں سے گزرنے سے محتاط رہتا تھا۔ ایسا نہ صرف ایک یا دو دفعہ بلکہ کئی مرتبہ ہوا۔

۲۔سلاطین 6

۲۔سلاطین 6:7-20