۲۔سلاطین 21:12 اردو جیو ورژن (UGV)

چنانچہ رب اسرائیل کا خدا فرماتا ہے، ’مَیں یروشلم اور یہوداہ پر ایسی آفت نازل کروں گا کہ جسے بھی اِس کی خبر ملے گی اُس کے کان بجنے لگیں گے۔

۲۔سلاطین 21

۲۔سلاطین 21:8-21