۲۔سلاطین 19:21 اردو جیو ورژن (UGV)

اب رب کا اُس کے خلاف فرمان سن،کنواری صیون بیٹی تجھے حقیر جانتی ہے، ہاں یروشلم بیٹی اپنا سر ہلا ہلا کر حقارت آمیز نظر سے تیرے پیچھے دیکھتی ہے۔

۲۔سلاطین 19

۲۔سلاطین 19:13-29