۲۔سلاطین 19:20 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر یسعیاہ بن آموص نے حِزقیاہ کو پیغام بھیجا، ”رب اسرائیل کا خدا فرماتا ہے کہ مَیں نے اسوری بادشاہ سنحیرب کے بارے میں تیری دعا سنی ہے۔

۲۔سلاطین 19

۲۔سلاطین 19:18-24