۲۔سلاطین 16:6 اردو جیو ورژن (UGV)

اُن ہی دنوں میں رضین نے ایلات پر دوبارہ قبضہ کر کے شام کا حصہ بنا لیا۔ یہوداہ کے لوگوں کو وہاں سے نکال کر اُس نے وہاں ادومیوں کو بسا دیا۔ یہ ادومی آج تک وہاں آباد ہیں۔

۲۔سلاطین 16

۲۔سلاطین 16:2-11