۲۔سلاطین 16:5 اردو جیو ورژن (UGV)

ایک دن شام کا بادشاہ رضین اور اسرائیل کا بادشاہ فِقَح بن رملیاہ یروشلم پر حملہ کرنے کے لئے یہوداہ میں گھس آئے۔ اُنہوں نے شہر کا محاصرہ تو کیا لیکن اُس پر قبضہ کرنے میں ناکام رہے۔

۲۔سلاطین 16

۲۔سلاطین 16:1-15