۲۔تواریخ 4:9 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر سلیمان نے وہ اندرونی صحن بنوایا جس میں صرف اماموں کو داخل ہونے کی اجازت تھی۔ اُس نے بڑا صحن بھی اُس کے دروازوں سمیت بنوایا۔ دروازوں کے کواڑوں پر پیتل چڑھایا گیا۔

۲۔تواریخ 4

۲۔تواریخ 4:6-15