۲۔تواریخ 4:8 اردو جیو ورژن (UGV)

دس میزیں بھی بنا کر رب کے گھر میں رکھی گئیں، پانچ کو دائیں طرف اور پانچ کو بائیں طرف۔ اِن چیزوں کے علاوہ سلیمان نے چھڑکاؤ کے سونے کے 100 کٹورے بنوائے۔

۲۔تواریخ 4

۲۔تواریخ 4:2-17