۲۔تواریخ 32:24 اردو جیو ورژن (UGV)

اُن دنوں میں حِزقیاہ اِتنا بیمار ہوا کہ مرنے کی نوبت آ پہنچی۔ تب اُس نے رب سے دعا کی، اور رب نے اُس کی سن کر ایک الٰہی نشان سے اِس کی تصدیق کی۔

۲۔تواریخ 32

۲۔تواریخ 32:20-27