۲۔تواریخ 32:23 اردو جیو ورژن (UGV)

بےشمار لوگ یروشلم آئے تاکہ رب کو قربانیاں پیش کریں اور حِزقیاہ بادشاہ کو قیمتی تحفے دیں۔ اُس وقت سے تمام قومیں اُس کا بڑا احترام کرنے لگیں۔

۲۔تواریخ 32

۲۔تواریخ 32:22-27