۲۔تواریخ 3:5 اردو جیو ورژن (UGV)

بڑے ہال کی دیواروں پر اُس نے اوپر سے لے کر نیچے تک جونیپر کی لکڑی کے تختے لگائے، پھر تختوں پر خالص سونا منڈھوا کر اُنہیں کھجور کے درختوں اور زنجیروں کی تصویروں سے آراستہ کیا۔

۲۔تواریخ 3

۲۔تواریخ 3:4-10