۲۔تواریخ 3:4 اردو جیو ورژن (UGV)

سامنے ایک برآمدہ بنایا گیا جو عمارت جتنا چوڑا یعنی 30 فٹ اور 30 فٹ اونچا تھا۔ اُس کی اندرونی دیواروں پر اُس نے خالص سونا چڑھایا۔

۲۔تواریخ 3

۲۔تواریخ 3:1-11-13