۲۔تواریخ 29:6 اردو جیو ورژن (UGV)

ہمارے باپ دادا بےوفا ہو کر وہ کچھ کرتے گئے جو رب ہمارے خدا کو ناپسند تھا۔ اُنہوں نے اُسے چھوڑ دیا، اپنے منہ کو رب کی سکونت گاہ سے پھیر کر دوسری طرف چل پڑے۔

۲۔تواریخ 29

۲۔تواریخ 29:1-13