۲۔تواریخ 29:5 اردو جیو ورژن (UGV)

اور کہا،”اے لاویو، میری بات سنیں! اپنے آپ کو خدمت کے لئے مخصوص و مُقدّس کریں، اور رب اپنے باپ دادا کے خدا کے گھر کو بھی مخصوص و مُقدّس کریں۔ تمام ناپاک چیزیں مقدِس سے نکالیں!

۲۔تواریخ 29

۲۔تواریخ 29:3-12