۲۔تواریخ 24:17 اردو جیو ورژن (UGV)

یہویدع کی موت کے بعد یہوداہ کے بزرگ یوآس کے پاس آ کر منہ کے بل جھک گئے۔ اُس وقت سے وہ اُن کے مشوروں پر عمل کرنے لگا۔

۲۔تواریخ 24

۲۔تواریخ 24:8-27