۲۔تواریخ 24:16 اردو جیو ورژن (UGV)

اُسے یروشلم کے اُس حصے میں شاہی قبرستان میں دفنایا گیا جو ’داؤد کا شہر‘ کہلاتا ہے، کیونکہ اُس نے اسرائیل میں اللہ اور اُس کے گھر کی اچھی خدمت کی تھی۔

۲۔تواریخ 24

۲۔تواریخ 24:13-21