۲۔تواریخ 21:4 اردو جیو ورژن (UGV)

بادشاہ بننے کے بعد جب یہوداہ کی حکومت مضبوطی سے اُس کے ہاتھ میں تھی تو یہورام نے اپنے تمام بھائیوں کو یہوداہ کے کچھ راہنماؤں سمیت قتل کر دیا۔

۲۔تواریخ 21

۲۔تواریخ 21:1-10