۲۔تواریخ 21:3 اردو جیو ورژن (UGV)

یہوسفط نے اُنہیں بہت سونا چاندی اور دیگر قیمتی چیزیں دے کر یہوداہ کے قلعہ بند شہروں پر مقرر کیا تھا۔ لیکن یہورام کو اُس نے پہلوٹھا ہونے کے باعث اپنا جانشین بنایا تھا۔

۲۔تواریخ 21

۲۔تواریخ 21:1-9