۲۔تواریخ 20:7 اردو جیو ورژن (UGV)

اے ہمارے خدا، تُو نے اِس ملک کے پرانے باشندوں کو اپنی قوم اسرائیل کے آگے سے نکال دیا۔ ابراہیم تیرا دوست تھا، اور اُس کی اولاد کو تُو نے یہ ملک ہمیشہ کے لئے دے دیا۔

۲۔تواریخ 20

۲۔تواریخ 20:2-8