۲۔تواریخ 20:6 اردو جیو ورژن (UGV)

دعا کی،”اے رب، ہمارے باپ دادا کے خدا! تُو ہی آسمان پر تخت نشین خدا ہے، اور تُو ہی دنیا کے تمام ممالک پر حکومت کرتا ہے۔ تیرے ہاتھ میں قدرت اور طاقت ہے۔ کوئی بھی تیرا مقابلہ نہیں کر سکتا۔

۲۔تواریخ 20

۲۔تواریخ 20:1-11