۱۔یوحنا 4:7 اردو جیو ورژن (UGV)

عزیزو، آئیں ہم ایک دوسرے سے محبت رکھیں۔ کیونکہ محبت اللہ کی طرف سے ہے، اور جو محبت رکھتا ہے وہ اللہ سے پیدا ہو کر اُس کا فرزند بن گیا ہے اور اللہ کو جانتا ہے۔

۱۔یوحنا 4

۱۔یوحنا 4:1-8