۱۔یوحنا 4:6 اردو جیو ورژن (UGV)

ہم تو اللہ سے ہیں اور جو اللہ کو جانتا ہے وہ ہماری سنتا ہے۔ لیکن جو اللہ سے نہیں ہے وہ ہماری نہیں سنتا۔ یوں ہم سچائی کی روح اور فریب دینے والی روح میں امتیاز کر سکتے ہیں۔

۱۔یوحنا 4

۱۔یوحنا 4:1-8