۱۔یوحنا 2:29 اردو جیو ورژن (UGV)

اگر آپ جانتے ہیں کہ مسیح راست باز ہے تو آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ جو بھی راست کام کرتا ہے وہ اللہ سے پیدا ہو کر اُس کا فرزند بن گیا ہے۔

۱۔یوحنا 2

۱۔یوحنا 2:27-29