۱۔یوحنا 2:28 اردو جیو ورژن (UGV)

اور اب پیارے بچو، اُس میں قائم رہیں تاکہ اُس کے ظاہر ہونے پر ہم پورے اعتماد کے ساتھ اُس کے سامنے کھڑے ہو سکیں اور اُس کی آمد پر شرمندہ نہ ہونا پڑے۔

۱۔یوحنا 2

۱۔یوحنا 2:27-29