۱۔یوحنا 1:9 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن اگر ہم اپنے گناہوں کا اقرار کریں تو وہ وفادار اور راست ثابت ہو گا۔ وہ ہمارے گناہوں کو معاف کر کے ہمیں تمام ناراستی سے پاک صاف کرے گا۔

۱۔یوحنا 1

۱۔یوحنا 1:6-10