۱۔یوحنا 1:10 اردو جیو ورژن (UGV)

اگر ہم دعویٰ کریں کہ ہم نے گناہ نہیں کیا تو ہم اُسے جھوٹا قرار دیتے ہیں اور اُس کا کلام ہمارے اندر نہیں ہے۔

۱۔یوحنا 1

۱۔یوحنا 1:6-10