۱۔پطرس 2:7 اردو جیو ورژن (UGV)

یہ پتھر آپ کے نزدیک جو ایمان رکھتے ہیں بیش قیمت ہے۔ لیکن جو ایمان نہیں لائے اُنہوں نے اُسے رد کیا۔”جس پتھر کو مکان بنانے والوں نے رد کیاوہ کونے کا بنیادی پتھر بن گیا۔“

۱۔پطرس 2

۱۔پطرس 2:1-10