کیونکہ کلامِ مُقدّس فرماتا ہے،”دیکھو، مَیں صیون میں ایک پتھر رکھ دیتا ہوں،کونے کا ایک چنیدہ اور قیمتی پتھر۔جو اُس پر ایمان لائے گااُسے شرمندہ نہیں کیا جائے گا۔“